Contact Us

info@jamiat.org.in

Phone: +91-11 23311455, 23317729, Fax: +91 11 23316173

Address: Jamiat Ulama-i-Hind

No. 1, Bahadur Shah Zafar Marg, New Delhi – 110002 INDIA

Donate Us

JAMIAT ULAMA-I-HIND

A/C No. 430010100148641

Axis Bank Ltd.,  C.R. Park Branch

IFS Code - UTIB0000430

JAMIAT RELIEF FUND

A/C No. 915010008734095

Axis Bank Ltd.  C.R. Park Branch

IFS Code-UTIB0000430

القدس کو اسرائیل کی راجدھانی قراردینا اہل اسلام سے عداوت: صدرجمعیۃ علماء ہند

December 8, 2017

 

 

 

رانچی ۸ دسمبر

جمعیت علماءھند کے صدر محترم امیر الھند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری نے "القدس "کو اسرائیلی راجدھانی قرار دینے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کو شر انگیز اور عدل و انصاف کے قطعاُ منافی قرار دیا ھے-

 

صدر جمعیۃ  نے مدرسہ حسینیہ کڈرو رانچی میں نمازجمعہ سے قبل خطاب کرتے ھوئے کہا کہ مغربی طاقتوں نے آج سے ستر سال پہلے 1948میں فلسطینیوں کی سرزمین پراسرائیل کے نام سےجو نام نہاد ریاست قائم کی تھی اور فلسطینیوں کے حقوق کو جس طرح پامال کیا تھا وہ انسانیت پر ایک بدنما داغ ھے- 

  اسی وقت سے فلسطینی مسلسل اپنے جائز حقوق کی بازیابی کے لئے جانی ومالی قربانیاں پیش کرتے رھے ھیں- اب عالمی طاقتوں بالخصوص امریکہ کے موجودہ صدر کی منافقت اور اھل اسلام سے عداوت بالکل ظاھر ھوچکی ھے- 

ھمیں چاھئے کہ ھم پرامن طور پر امریکہ کے حالیہ اقدام پر احتجاج کریں اور میڈیا وغیرہ کے ذریعہ اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں اور قبلئہ اوّل بیت المقدس کی بازیابی کی ھر تحریک کا ممکن حد تک تعاون کریں اور اپنے مظلوم ومقہور فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا مظاہرہ کریں

Share on Facebook
Share on Twitter
Please reload

Recent Posts

August 9, 2017

Please reload

Follow Us
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH