Contact Us

info@jamiat.org.in

Phone: +91-11 23311455, 23317729, Fax: +91 11 23316173

Address: Jamiat Ulama-i-Hind

No. 1, Bahadur Shah Zafar Marg, New Delhi – 110002 INDIA

Donate Us

JAMIAT ULAMA-I-HIND

A/C No. 430010100148641

Axis Bank Ltd.,  C.R. Park Branch

IFS Code - UTIB0000430

JAMIAT RELIEF FUND

A/C No. 915010008734095

Axis Bank Ltd.  C.R. Park Branch

IFS Code-UTIB0000430

جمعیۃ علماء ہند نے جھارکھنڈ علیم الدین ماب لنچنگ فیصلہ کا خیر مقدم کیا

March 21, 2018

 

 

نئی دہلی۲۱مارچ ۲۰۱۸ 
جمعیۃ علماء ہندکے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے رام گڑھ جھارکھنڈ کی فاسٹ ٹریک عدالت کے ذریعہ علیم الدین انصاری ماب لنچنگ مقدمہ میں گیارہ مجرموں کو عمر کی قید سزادینے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ فیصلہ اس طرح کے دیگر مقدمات کے لیے بہترین نمونہ بنے گا ۔مولانا مدنی نے کہا کہ تحفظ گاؤ کے نام پر مسلم اقلیت اور دلتوں کو نشانہ بنانے کے بعد جس طرح ضلعی حکام اور ریاستی سرکاروں کا معاندانہ رویہ سامنے آیا تھا ، اس سے عوام میں مایوسی پیدا ہو رہی تھی ، اس لیے آج کا فیصلہ نہ صرف اعتماد بحال کرے گا بلکہ فرقہ پرستوں کے بڑھتے حوصلے کو پست کرنے میں معاون ہو گا ۔
مولانا مدنی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی کو متوجہ کیا کہ عدالت کے اس انصاف کا استقبال کرتے ہوئے مرحوم علیم الدین کے اہل خانہ کے لیے معقول معاوضہ کا اعلان کریں اور یقینی بنائیں کہ اس جیسا واقعہ ریاست میں دوبارہ نہ ہو ۔

Share on Facebook
Share on Twitter
Please reload

Recent Posts

August 9, 2017

Please reload

Follow Us
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH