Contact Us

info@jamiat.org.in

Phone: +91-11 23311455, 23317729, Fax: +91 11 23316173

Address: Jamiat Ulama-i-Hind

No. 1, Bahadur Shah Zafar Marg, New Delhi – 110002 INDIA

Donate Us

JAMIAT ULAMA-I-HIND

A/C No. 430010100148641

Axis Bank Ltd.,  C.R. Park Branch

IFS Code - UTIB0000430

JAMIAT RELIEF FUND

A/C No. 915010008734095

Axis Bank Ltd.  C.R. Park Branch

IFS Code-UTIB0000430

مکہ مسجد بلاسٹ کی دوبارہ تحقیق کرائی جائے

April 17, 2018

نئی دہلی ۔17 اپریل2018
جمعیۃ علماء ہند کے جنر ل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حیدر آباد کی مکہ مسجد بلاسٹ میں انصاف نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ این آئی اے عدالت کا فیصلہ مہلوکین کے اہل خانہ کے لیے مایوس کن ہے جو گیار ہ سال گزرنے کے بعد بھی انصاف سے محروم ہیں۔ہم یہ بارہا کہتے رہے ہیں کہ دہشت گردانہ مقدمات میں ملک کی تحقیقاتی ایجنسیاں اپنی ذمہ داریوں کے تئیں مخلص نہیں ہیں جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات میں انصاف نہیں مل پارہا ہے ۔دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی بلاتفریق اس ملک کی مشترکہ لڑائی ہے ، اس کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کے کام کاج میں شفافیت اور ایمانداری پیداکرنے کے ساتھ ان کو جوابدہ بنانا ضروری ہے

۔مولانا مدنی نے مطالبہ کیا کہ اس سانحہ کی دوبارہ تحقیق کرائی جائے اور اس کی بھی انکوائری کرائی جائے کہ آخر اس کیس کے اصل نگراں نے چند یوم قبل اور اب فیصلے کے فوری بعد جج صاحب نے کن اسباب کے بنیاد پر استعفے دے دیا۔

 

Share on Facebook
Share on Twitter
Please reload

Recent Posts

August 9, 2017

Please reload

Follow Us
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH
  • Jamiat Ulama-i-Hind JUH