Contact Us

info@jamiat.org.in

Phone: +91-11 23311455, 23317729, Fax: +91 11 23316173

Address: Jamiat Ulama-i-Hind

No. 1, Bahadur Shah Zafar Marg, New Delhi – 110002 INDIA

Donate Us

JAMIAT ULAMA-I-HIND

A/C No. 430010100148641

Axis Bank Ltd.,  C.R. Park Branch

IFS Code - UTIB0000430

JAMIAT RELIEF FUND

A/C No. 915010008734095

Axis Bank Ltd.  C.R. Park Branch

IFS Code-UTIB0000430

Urdu  |  Hindi  |  English

October 6, 2019

نئی دہلی۔6/اکتوبر
#جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ این آرسی سے متعلق دیے گئے بیان کو دستورہند میں دیے گئے مساوات کے بنیادی حق کے منافی قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک کے ذمہ دار وزیر داخلہ کی طرف سے اس طرح کا بیان نا مناسب ہے، مذہبی شناخت کی بنیاد پر کسی بھی طرح کی تفریق دستور ہند کی دفعہ 14-15کے منافی اور مسلمہ بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے،وزیر داخلہ کے بیان سے یہ صاف ظ...

September 13, 2019

مدارس اسلامیہ اپنے نظام میں ہائر سکنڈری تک کی تعلیم کو یقینی بنائیں
جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ میں مدارس کے ذمہ داروں کو مشورہ۔دیر رات اجلاس اختتام پذیر
جمعیۃ علماء ہند دینی جماعت ہے، اس کی تحریکوں کو سیاسی سمجھنے والے غلط فہمی میں مبتلاہیں: مولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری
مسلمان نہ کسی سے ڈرا ہے اور نہ ڈرے گا:مولانا محمود مدنی
نئی دہلی:13/ستمبر (پریس ریلیز)
جمعیۃ علماء ہند نے مدارس ا سلامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ...

September 12, 2019

نئی دہلی:12/ستمبر
 جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلا س آج جمعیۃ کے صدر دفتر میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت منعقدہوا، اجلا س میں ملک بھر سے جمعیۃ  علماء ہند کے تقریبا دو ہزار اراکین ومشاہیر نے شرکت کی۔اس موقع پر  قضیہ کشمیر، مدارس دیینہ میں بنیادی عصری علوم،دستور جمعیۃ  میں ترمیم،جمعیۃ  سدبھاؤنا منچ،این آرسی اور مرکزی سرکار کی طرف سے ملکی سطح پر شہریوں کے رجسٹریشن جیسے ا...

September 9, 2019

نئی دہلی۔۹/ستمبر :۔مغرب کے اولین دینی ادارہ’دارالعلوم العربیہ الاسلامیہ ہولکومبے بری (یوکے) کے بانی اور عالم اسلام کی مشہور ومعروف علمی و روحانی شخصیت حضرت مولانا یوسف متالا کے سانحہ ارتحال پر جمعیۃ علماء ہند نے گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے۔جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولاناقاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اپنے بیان میں گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔


مولانا م...

August 26, 2019


ماحولیات کی بہتری اور شجرکاری کے لیے عوامی بیداری ضروری: مولانا قاری محمد عثمان منصور پوری
ہماری عبادتیں الگ الگ ہیں تاہم ہمارا ملک ایک ہے اور ہم اس کی حفاظت کے لیے متحد ہیں: سوامی چدا نند سرسوتی مہاراج
ہمیں مسلمان ہونے اور بھارتیہ ہو نے پر فخر ہے: مولانا محمود مدنی


نئی دہلی۔26/ اگست
ہمیں مسلمان ہونے پر فخر ہے اور بھارتیہ ہونے پر بھی، ہمارا یہ حق ہم سے کوئی چھین نہیں سکتا، اسلام جب بھارت میں آیا اور جب یہاں کی مٹی سے اس کا مل...

Please reload